Weekly performance of THB to PKR shows decrease in value and Pakistani Rupee is down by PKR -0.15 or -1.708%. The peak conversion exchange rate of Thai Bhat to PKR was PKR 8.93 and lowest PKR 8.87 ...
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading ...
صدر آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، صدر مملکت اور ان کے عراقی ہم منصب کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی، پاکستان اور عراق کے صدور کے درمیان بھی وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔ ...
پاکستان نے ایشیا کپ انڈر 19 ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت کو 191 رنز سے شکست دے دی۔ ...
رات کے سناٹے کو چیرتی آگ اور دھوئیں کی لپٹوں نے نجمہ بیگم کو نیند سے جگایا۔ گھڑی میں تقریباً دو بج رہے تھے۔ ان کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی۔ اسی آگ کے بیچ نجمہ کو (ن) کی سات سالہ بیٹی عائشہ اختر ...
گزشتہ ماہ شگفتہ اعجاز کے بھائی شہباز احمد جو ان کے ساتھ کراچی میں مقیم تھے انتقال کر گئے تھے۔ آج، شگفتہ اعجاز نے اپنے بلاگ میں اپنے بھائی کی بیماری اور موت کے بارے میں تفصیلات شیئر کیں۔ ...
سی ایم ایچ لاہور میڈیکل کالج اینڈ انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹسٹری میں 14ویں کانووکیشن کی پروقار اور شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس ...
پاکستان کے قومی سلیکٹر عاقب جاوید کا ماننا ہے کہ پاکستان کی ٹیم کے پاس اس سے اچھا موقع نہیں ہے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ جیتنے کا۔ ...
سمیر کی ہے ٹورنامنٹ کی دوسری سنچری ہے، انہوں نے پہلے ہی میچ میں ملائیشیا کے خلاف 177 رنز بنائے تھے اور سیمی فائنل میں بھی بنگلا دیش کے خلاف 69 اور ٹاپ کیا ہے۔ عثمان خان 35 رنز نے ان کا اچھا ساتھ دیا ...
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے قومی علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن بنیان المرصوص کے دوران اللہ تعالیٰ کی خصوصی مدد کو عملی طور پر آتے ہوئے دیکھا گیا، جس نے قوم کے ...
ویدت کا کہنا ہے کہ اس نے کئی بار اپنے گھر میں دیکھا کہ اس کی والدہ جب چولہے پر دودھ رکھ کر دوسرے کاموں میں مصروف ہوتی تو دودھ ابل کر گر جاتا تھا۔ ایک دن اس نے فیصلہ کیا کہ وہ ایسا آلہ بنائے گا جو ...
جرمن خلائی انجینئر میکائیلا بینٹ ہاؤس نے تاریخ رقم کرتے ہوئے وہ کارنامہ انجام دیا جو اس سے قبل کبھی ممکن نہ ہوسکا، وہ وہیل چیئر استعمال کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون بن گئی ہیں جنہوں نے خلا کا سفر کیا۔ ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results